ویوو کا جون سے سماٹ فون Y53 پر سپر ڈسکاؤنٹ آفر دینے کا اعلان

لاہور (پ ر)ویوو پاکستان کی جانب سے اپنے سب سے کم قیمت سمارٹ فون Y53 پر اب جون کے مہینے میں خصوصی ڈسکاؤنٹ فراہم کیا جارہا ہے۔ پاکستان بھر میں صارفین یکم جو ن سے 30 جون تک Y53 صرف 13,999 روپے میں حاصل کرسکتے ہیں۔
یہ قابل ذکر بات ہے کہ ویوو پہلے ہی گذشہ ماہ"رمضان آفر " کے سلسلہ میں چند سمارٹ فونز جس میں V7, Y71, Y55s اور Y53 شامل ہیں انکی قیمتیں کم کرچکا ہے۔ تاہم اب عید کے حوالے سے Y53 کو ایک مزید بہترین قیمت پر پیش کیا گیا ہے۔                             Y53 ایک نظر میں:

Comments