لاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم کیا، رب العزت کے احسان اور مہربانیوں کا شمار ہی نہیں۔نااہلی ختم ہونے پر ٹویٹس کی بھرمار، فیصلے کے بعد خواجہ آصف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میں عدلیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ سابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے خواجہ آصف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا آپ کی سیالکوٹ سے اور سیالکوٹ کی آپ سے محبت کا عملی مظاہرہ ہم کئی بار دیکھ چکے ہیں، الیکشن کی تیاری پکڑیں۔ مریم نواز نے بھی سابق وزیر خارجہ کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا ظلم و ناانصافی کو ایک دن مٹنا ہی ہوتا ہے۔twitter.com/khawajamasif/status/1002437817778298880 … Maryam Nawaz Sharif
✔ @MaryamNSharif

Comments
Post a Comment