”حکومت مدت مکمل کر رہی ہے کیا کہیں گے“صحافی کے سوال پر نوازشریف نے ایسا جواب دے دیا کہ آپ بھی عش عش کراٹھیں گے
احتساب عدالت میں پیشی پر صحافی کے سوال ”حکومت مدت مکمل کر رہی ہے کیا کہیں گے“کے جواب میں نوازشریف نے کہاکہ یہ دن بہت تاریخی ہے ،آج سب کچھ ہی بہت تاریخی ہے ،ایساتاریخی دن کبھی نہیں دیکھا۔
واضح رہے کہ خیبرپختونخوا اور سندھ کی اسمبلیاں اپنی مدت پوری ہونے پر تحلیل ہو چکی ہیں جبکہ پنجاب، بلوچستان اور وفاقی حکومت آج تحلیل ہو جائے گی ،پاکستان کی تاریخ میں دوسری بار ایسا ہے کہ کوئی حکومت اپنی مدت پوری کرے اس سے پیپلزپارٹی کی حکومت نے اپنی مدت پوری کی۔

Comments
Post a Comment